فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، شہادتیں

فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، شہادتیں
فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، شہادتیں

  

 کوئٹہ (ویب ڈیسک) نواحی  علاقے مارواڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں چار سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوگئے۔

فورسز ذرائع کے مطابق آئی ای ڈی دھماکہ فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا جس سے صوبیدار سردار، کانسٹیبل اویس، انور اور مصدف شہید ہوگئے۔ واقعہ کے فوری بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -