سوڈانی شہری کئی میل کا سفر طے کر کے کورونا ویکسین لگوانے اونٹ پر سعودی عرب میں کورونا سنٹر پہنچ گیا

سوڈانی شہری کئی میل کا سفر طے کر کے کورونا ویکسین لگوانے اونٹ پر سعودی عرب ...
سوڈانی شہری کئی میل کا سفر طے کر کے کورونا ویکسین لگوانے اونٹ پر سعودی عرب میں کورونا سنٹر پہنچ گیا

  

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم سوڈانی شہری نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے لیے چالیس کلومیٹر کا سفر اونٹ کی سواری کے ذریعے طے کیا ہے. 

 سوڈانی شہری النور النایر نے بتایا کہ وہ  مشرقی ریجن کے ایک علاقے میں چرواہے کے طور پر کام کرتا ہے جہاں سے ویکسین سینٹر 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس نے یہ سفر پانچ گھنٹوں میں طے کیا اور ویکسین لگوانے کے بعد واپس لوٹ گیا. 

مزید :

عرب دنیا -