تمام ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے مشترکہ ایوارڈ کا اعلان 

تمام ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے مشترکہ ایوارڈ کا اعلان 
تمام ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے مشترکہ ایوارڈ کا اعلان 

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) تمام ٹی وی چینلز کے ڈراموں کے مشترکہ ایوارڈز کا اعلان ہو گیا ، اب اپنے اپنے ٹی وی چینلز سے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے ٹی وی چینلز کے اداکاروں سے ایوارڈ کی ریس لگے گی ۔

صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق بہترین ڈرامے کو وفاق کی جانب سے ایوارڈ دیا جائے گا، بہترین فلم کا ایوارڈ بھی دیا جائے گا، تمام چینلز سے ان کے بہترین ڈراموں کے نام حاصل کئے جائیں  گے،  اس ایوارڈ کو نیشنل ایوارڈ کی حیثیت حاصل ہو گی ۔

مزید :

تفریح -