کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ، میچ کا ٹاس ہوگیا

کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ، میچ کا ٹاس ہوگیا
کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ ، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں حسن علی، کپتان شاداب خان، عثمان خواجہ، کولن منرو، آصف علی، افتخار احمد، حسین طلعت، ، اخلاق ،علی خان اور محمد وسیم شامل ہیں۔کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان عماد وسیم، بابر اعظم، شرجیل خان، مارٹن گپٹل،نجیب اللہ زدران،تھساراپریرا، والٹن،محمد عامر، عباس ،وقاص مقصود اور ارشد اقبال شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -