موجودہ بجٹ ہر لحاظ سے عوام دوست اور ٹیکس فری ہے

 موجودہ بجٹ ہر لحاظ سے عوام دوست اور ٹیکس فری ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ ہر لحاظ سے ایک عوام دوست بجٹ ہے جتنا کم وقت ہماری حکومت کو ملا اور جس قدر کم وسایل ہماری حکومت کو ملے اس کے باوجود جہاں تک ممکن ہو سکا ہم نے ایک ٹیکس فری بجٹ پیش کیا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
شیخ روحیل اصغر 

مزید :

صفحہ اول -