سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافہ کیا گیا
پیپلز پارٹی کی رہنما شہلارضا نے کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مناسب اضافہ کیا گیا ہماری سندھ حکومت بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔
شہلارضا