امپورٹڈ حکومت روزانہ کی بنیاد پر منی بجٹ دے رہی ہے 

    امپورٹڈ حکومت روزانہ کی بنیاد پر منی بجٹ دے رہی ہے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ یہ امپورٹڈ حکومت جس دن سے ہمارے اوپر مسلط کی گی ہے یہ تو روزانہ کی بنیادوں پر منی بجٹ عوام پر برسارہی ہے آپ خود بتائیں کہ یہ لوگ جس دن سے آے ہیں تو اس دن سے ہی روز آٹا,گھی,اشیاے خوردونوش اور ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
علی محمد خان 

مزید :

صفحہ اول -