بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی 

بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے  132 کے و ی  پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی28,21,14جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پلوسی 2,1, سکارپ, تہکال پایاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,     132 کے و ی  آر ایم ٹی گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی28,21,14جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سفدر آباد2, آر ایم ٹی, میڈیا کالونی  فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,     132 کے و ی  ورسک گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی21,16,14جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوچیان 2,1, متھرہ 2,1, شاہی بالا, شاگئی انڈسٹریل, سوات سکاٹ, شاہین فاونڈیشن, ایم ای ایس, کالونی 2, ماربل چوک, شیر بریج, نیو مچینی, تاتارہ, ڈی اے ایم سائڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,  132 کے و ی  ہری پورگرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی 14اور 16جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوٹ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے,    220 کے و ی  مردان گرڈ سٹیشن  سے بجلی کی فراہمی14اور19جون صبح7بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شیخ ملتون, نیو انڈسٹریل ایکسپریس, جان آباد, پاکستان چوک, کینال روڈ, نیو چارسدہ روڈ, نیو منگا, سلیم خان, گجر گڑھی, نیو شیخ ملتون, میڈیکل کمپلیکس, محبت آباد, بنک روڈ, نستہ روڈ, احمد آباد, سٹی 2, رورل 1, پی آر سی, عید گاہ, گجر گڑھی, چارسدہ روڈ, نیو منگافیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔