بلو چستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 17جون کو پیش کیا جائے گا
کوئٹہ(این این آئی) بلو چستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 17جون کو پیش کیا جائے گا۔ پیر کو قائم مقام گورنر بلو چستان میر جان محمد جمالی نے بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 17جون شام4بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں بلو چستان کے مالی سال 2022-23کا بجٹ پیش کیاجائے گا۔