بہاولپور کے نیشنل پار ک میں 2مگرمچھ لڑ پڑے، 1 ہلاک

بہاولپور کے نیشنل پار ک میں 2مگرمچھ لڑ پڑے، 1 ہلاک
بہاولپور کے نیشنل پار ک میں 2مگرمچھ لڑ پڑے، 1 ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لال سوہانرا نیشنل پارک میں موجود مگرمچھ ہلاک ہوگیا۔پارک انتظامیہ کے مطابق 2 مگرمچھوں کی لڑائی میں ایک مگرمچھ زخمی ہوا تھا جو ہلاک ہوگیا۔

پارک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک مگرمچھ کو پوسٹ مارٹم کیلئے ویٹنری یونیورسٹی منتقل کردیا گیا ہے۔