پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔