کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے ہیں ۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سٹیشن کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک بند رہی ۔

مزید :

بزنس -