نیوکراچی میں آتشزدگی ، بچہ جاں بحق

نیوکراچی میں آتشزدگی ، بچہ جاں بحق
نیوکراچی میں آتشزدگی ، بچہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوکراچی سیکٹر پانچ میں گھر میں آتشزدگی سے بچہ جاں بحق ہوگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق گھس میں گیس لیکج کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس کی لپیٹ میں ایک بچہ آکر جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

کراچی -