بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میاں بیوی سے تین کلو ہیروئن برآمد

بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میاں بیوی سے تین کلو ہیروئن برآمد
 بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میاں بیوی سے تین کلو ہیروئن برآمد

  

 اسلا م آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر میاں بیوی سمیت تین افراد سے تین کلو ہیروئن برآمد ہوئی ۔مقامی میڈیا کے مطابق عمرے کی ادئیگی کے لیے جانے والے تین افراد جن میں میاں بیوی بھی شامل ہیں ان کے پاس سے تین کلو ہیروئن برآمدہوئی ہے جن کو اینٹی نارکوٹکس نے حراست میں لے لیا جس کے بعد پو چھ گچھ شروع کر دی گئی ہے ۔ 

مزید :

اسلام آباد -