خیبر ایجنسی ، جمرود میں گھر کی چھت گرنے سے عورت زخمی

خیبر ایجنسی ، جمرود میں گھر کی چھت گرنے سے عورت زخمی
خیبر ایجنسی ، جمرود میں گھر کی چھت گرنے سے عورت زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  خیبر ایجنسی ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) جمرود میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون ذخمی ہو گئی ہے ۔ مقا می میڈیا کے مطابق گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی جس کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

خیبر -