بحرین آرمی میں بھرتی ہونیوالے بے دخل کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے

بحرین آرمی میں بھرتی ہونیوالے بے دخل کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے
بحرین آرمی میں بھرتی ہونیوالے بے دخل کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین آرمی میں بھرتی ہونیوالے 450پاکستانی بے دخل ہوکر بے نظیر ایئرپورٹ پر پہنچ گئے ہیں جہاں اُنہوں نے بحرین حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی ۔ نجی چینل کے مطابق بحرین سے بے دخل ہونیوالے پاکستانیوں کو دو خصوصی جہازوں کے ذریعے بے نظیر ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں اُنہوں نے شورشرابا اور بحرین کی حکومت کیخلاف نعرہ بازی شروع کردی ۔

مزید :

راولپنڈی -