کراچی انتخابی فہرستوں کے متعلق الیکشن کمشن اور نادرہ کا اجلاس 21مارچ کو طلب

کراچی انتخابی فہرستوں کے متعلق الیکشن کمشن اور نادرہ کا اجلاس 21مارچ کو طلب
 کراچی انتخابی فہرستوں کے متعلق الیکشن کمشن اور نادرہ کا اجلاس 21مارچ کو طلب

  

اسلام آبا د ( ما نیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں انتخابی فہرستوں سے متعلق الیکشن کمشن کاور نادرہ کا اجلاس 21مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں اسکروٹنی فہرستوں کی حتمی شکل دی جائے گی ۔زرائع کے مطابق میں اسکروٹنی کے بعد انتخابی فہرستوں کی چھپوئی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -