کوئٹہ ،دہشت گردی کی بڑی کارراوئی ناکام

کوئٹہ ،دہشت گردی کی بڑی کارراوئی ناکام
 کوئٹہ ،دہشت گردی کی بڑی کارراوئی ناکام

  

کوئٹہ ( ما نیٹرنگ ڈیسک) پنج پائی میں دہشت گردی کی بڑی ممکنہ کارراوئی کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ پنج پائی میں دہشت گردی کی کارراوئی میں استعمال ہونے والے بارودی مواد پکڑلیا گیا ہے جس میں 112ڈیٹونیٹر،28ریموٹ کنٹرول ،117پوٹاشیم کلورائیڈ رکے تھیلے برآمد ہوئے ہیں ۔جس سے یہ بات واضح ہے کہ کو ئی بڑاواقعہ رونما ہونے والا تھے جسے ایف سی حکام نے بروقت کارراوئی کرکے ناکام بنا دیا اس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -