سیاستدان پابند۔ ۔ ۔ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو بھی نکیل ڈال دی

سیاستدان پابند۔ ۔ ۔ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو بھی نکیل ڈال دی
سیاستدان پابند۔ ۔ ۔ الیکشن کمیشن نے میڈیا کو بھی نکیل ڈال دی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاستدانوں کے بعد میڈیا کو محدود کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جسے پریس کانسل آف پاکستان نے مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ضابطہ اخلاق کے مطابق میڈیا صر ف سرکاری نتائج نشر کرے گا، تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دی جائے اور پیمرا کوریج کی مانیٹرنگ کرے ۔ پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین شفقت عباسی نے ضابطہ اخلاق مستر دکرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں ، میڈیا کیلئے پریس کونسل کا بنایا ہوا ضابطہ اخلا ق موجود ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -