الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کی کاپیاں موصول

الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کی کاپیاں موصول
الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کی کاپیاں موصول

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کی کاپیاں موصول ہوگئی ہیں جن کی جمعہ سے ملک بھر میں ترسیل شروع ہوگی ۔نجی چینل کے مطابق کاغذات نامزدگی دس روپے کے عوض دستیاب ہوگا اور متعلقہ ریٹرنگ افسر کے دفتر سے مل سکے گا۔

مزید :

اسلام آباد -