پنجاب یوتھ فیسٹول : پاکستان نے سر سے چپ بورڈ توڑنے کا ریکارڈ قائم کردیا

پنجاب یوتھ فیسٹول : پاکستان نے سر سے چپ بورڈ توڑنے کا ریکارڈ قائم کردیا
پنجاب یوتھ فیسٹول : پاکستان نے سر سے چپ بورڈ توڑنے کا ریکارڈ قائم کردیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سرسے لکڑی کے چپ بورڈ توڑنے کا امریکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔کراچی کے راشد نے تیس سیکنڈمیں سرسے 34چپ بورڈ توڑے جبکہ اِس سے قبل امریکہ کے کیون شیلے نے 32چپ بورڈ توڑ کر ریکارڈ اپنے نام کیاتھا۔واضح رہے کہ پنجاب یوتھ فیسٹول کے زیراہتمام راشد کا یہ چوتھا انفرادی ریکارڈ تھا۔

مزید :

کھیل -