عراق کی مختلف وزارتوں کے قریب بم دھماکے ، 18افرادجاں بحق

عراق کی مختلف وزارتوں کے قریب بم دھماکے ، 18افرادجاں بحق
عراق کی مختلف وزارتوں کے قریب بم دھماکے ، 18افرادجاں بحق

  

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت میں واقع مختلف وزارتوں کی عمارتوں کے قریب بم دھماکوں میں 18افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ عراقی حکام کے مطابق یکے بعد دیگرے ہونیوالے بم دھماکوں میں وزارت خارجہ ، ثقافت اور مواصلات کو نشانہ بنایاگیاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکوں میں 50کے قریب افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا۔

مزید :

بین الاقوامی -