صدر ،آرمی چیف ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر ،آرمی چیف ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر ،آرمی چیف ملاقات میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس دوران ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کر خصوصی غور کیاگیا۔

مزید :

اسلام آباد -