کالے چشمے میں گورا بدن کیسا لگتا ہے۔۔۔۔ ق لیگ کی ’دھمال‘کا’لائیو مجرا‘میڈیا کی ’ شہ سرخی ‘ بن گیا

کالے چشمے میں گورا بدن کیسا لگتا ہے۔۔۔۔ ق لیگ کی ’دھمال‘کا’لائیو ...
Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 272

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 272

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 272

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 272

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 272

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined index: sort_order

Filename: frontend/news_detail_media_view.php

Line Number: 272

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کی مرکزی قیادت الیکشن میں جانے سے قبل کالا چشمہ لگا کر قوم کی بیٹوں کے رقص سے لطف اندوز ہوتی رہی، الیکشن کمیشن نے کلچرل شو کی ویڈیو محفوظ کر لی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں ق لیگ کے کلچرل ونگ کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں مسلم لیگ ق کے مر کزی صدر چوہدری شجاعت حسین ، مشاہد حسین سید، وزیراعظم کے مشیر امتیاز رانجھا اور کئی دیگر خواتین اور مرد پارلیمنٹ اراکین کے علاوہ دیگر خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ سٹیج پر موجود چوہدری شجاعت حسین کالا چشمہ لگائے لاہور سے بلائی گئی رقاصہ کے ڈانس سے مخطوظ ہوتے رہے، مشاہد حسین سید کبھی رقاصہ کو دیکھتے تو کبھی شرمائی آنکھوں سے ہجوم کو دیکھتے ہوئے دکھائی دیئے تاہم سٹیج کے بالکل آگے ٹھمکے لگانے والی نوجوان رقاصہ کو کسی نے نہیں روکا۔ دنیا نیوز کے مطابق ایک سوال کے جواب میں چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ تقریب میں جو ہوا وہاں موجود سب نے دیکھا۔ الیکشن کمیشن نے کلچرل شو کی ویڈیو محفوظ کرلی اور کہاکہ  ویڈیو کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کاکہناہے کہ ویڈ یو کی وجہ سے قیادت نااہل ہوسکتی ہے تاہم میڈیا میں معاملہ آجانے کی وجہ سے ق لیگ کی مخالفت جماعتوں کیلئے  ایک سٹنٹ ضرور مل گیاہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -