عباس ٹاﺅن سمیت کئی بم دھماکوں میں ملوث ملزم شیر مسعود گرفتار

عباس ٹاﺅن سمیت کئی بم دھماکوں میں ملوث ملزم شیر مسعود گرفتار
عباس ٹاﺅن سمیت کئی بم دھماکوں میں ملوث ملزم شیر مسعود گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عباس ٹاﺅن سمیت کئی بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کراچی کے امیر عالم شیر محسود کو سرجانی ٹاﺅن کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ۔ رینجرز نے ایک کارروائی میں ٹارگٹ کلر بلال عرف ٹینشن کو گرفتا رکرلیا۔ پولیس کے مطابق آج صبح گرفتار کئے گئے دو ملزمان کی نشاندہی پر سرجانی ٹاﺅن کے علاقے خدا کی بستی میں چھاپا مارا گیا۔ چھاپے کے دوران کالعدم تحریک طالبان کراچی کے امیر عالم شیر محسود کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ آج صبح گرفتار کئے گئے ملزم منصور نے بارود سے بھری پک اپ عباس ٹاﺅن میں کھڑی کی تھی۔

مزید :

کراچی -