سانحہ عباس ٹاﺅن کے مزید دو ملزم گرفتار

سانحہ عباس ٹاﺅن کے مزید دو ملزم گرفتار
سانحہ عباس ٹاﺅن کے مزید دو ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ساﺅتھ زون پولیس نے سی ویو کے علاقے سے خیرالدین اور محمد عباس کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 100 کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی ساﺅتھ نے بتایا کہ ملزم خیرالدین اور محمد اسحاق کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور یہ عباس ٹاﺅن دھماکے میں ملوث ہیں۔ میڈ رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی ساﺅتھ کا کہنا ہے کہ عباس ٹاﺅن دھماکے کا ماسٹر مائنڈ بشیر اللہ نامی ملزم ہے اور دھماکے میں 200 کلوگرام دھماکہ خیز استعمال کیا۔

مزید :

جرم و انصاف -