اللہ ہی بچائے۔ ۔ ۔ اب زراداری ’ڈاکٹر‘ کے سپرد

اللہ ہی بچائے۔ ۔ ۔ اب زراداری ’ڈاکٹر‘ کے سپرد
اللہ ہی بچائے۔ ۔ ۔ اب زراداری ’ڈاکٹر‘ کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈاکٹرعاصم کو صدرمملکت آصف علی زرداری کا فزیشن مقرر کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ڈاکٹر عاصم کو بطور فزیشن وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو گا۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کے دور میں پاکستان کی تاریخ میں گیس کی بد ترین لوڈشیڈنگ ہوئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -