میران شاہ میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

میران شاہ میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ
میران شاہ میں شدت پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آخری اطلاعات تک سکیورٹی فورسر اور شدت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

مزید :

پشاور -