حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع

حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع
حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے اور اب پندرہ مارچ کو بھی بینک حج درخواستیں وصول کریں گے۔ اس سے قبل حج درخواستوں جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 مارچ مقرر کی گئی ہے جو اب ایک دن کی توسیع کے بعد 15 مارچ ہو گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -