جامعہ نعیمیہ میں ”کتاب میلہ“ کا افتتاح آج مجاہد کامران کریں گے

جامعہ نعیمیہ میں ”کتاب میلہ“ کا افتتاح آج مجاہد کامران کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سٹاف رپورٹر) جامعہ نعیمیہ میں آج جمعہ المبارک 5بجے سہ پہر ”کتاب میلہ “کا افتتاح مجاہد کامران وی سی پنجاب یونیورسٹی کریں گے جبکہ مہمان گرامی میں بلال یٰسین ،عبدالجبار شاہین سیکرٹری سکول پنجاب،ڈاکٹر ثاقب عزیز سیکرٹری اوقاف پنجاب،غلام قادرسیکرٹری ائیرایجوکیشن پنجاب شامل ہیں ۔