پرویز مشرفکی سیکیورٹی کیلئے حکمرانوں پر اعتماد نہیں کرسکتے،الطاف شاہد

پرویز مشرفکی سیکیورٹی کیلئے حکمرانوں پر اعتماد نہیں کرسکتے،الطاف شاہد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی صدر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی حفاظت بارے موجودہحکمرانوں پرقطعاًاعتماد نہیں کرسکتے لگتا ہے حکمرانوں نے پرویز مشرف کی عدالت پیشی کواناکاایشوبنایاہوا ہے اسلام آباد کچہری میں ہونیوالے سانحہ نے حکومت کے سکیورٹی انتظامات کابھانڈا پھوڑدیا پرویز مشرف کوملک وقوم کے ساتھ وفاداری کی پاداش میں غداری کیس کاسامنا ہے پرویز مشرف کے دشمن حکمران شروع دن سے ان کے ساتھ انتقام اور تعصب کامظاہرہ کررہے ہیںرہے ہیں ۔