اسلم انصاری کی امجد شہزاد کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلم انصاری کی امجد شہزاد کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

لاہور (پ ر) ایپکا یونٹ میو ہسپتال کے صدر محمد اسلم انصاری نے میوہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر امجد شہزاد سے ملاقات کی، اسلم انصاری نے ڈاکٹر امجد شہزاد کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ہسپتال کے ملازمین سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ڈاکٹر امجد شہزاد نے اسلم انصاری کو یقین دلایا کہ وہ ملازمین کی ترقی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کریں گے اور میوہسپتال کے ملازمین کے ساتھ ساتھ مریضوں کی فلاح و بہبود کے لئے بھی خصوصی اقدامات کئے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4