سوشل سیکورٹی کارڈ بھٹہ مزدوروںکا ب یادی حق ہے،میاں محمد رفیق

سوشل سیکورٹی کارڈ بھٹہ مزدوروںکا ب یادی حق ہے،میاں محمد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبر گار)با ڈ لیبر لیبریش فر ٹ پاکستا کی جا ب سے یورپی یو ی اور ایکش ایڈ کے تعاو سے پاب دمزدوروںکے سوشل سیکیورٹی کارڈز کو حصول میں درپیش مسائل کو حل کر ے کے لئے پ جاب ائمپائز سوشل سیکیورٹی ا سٹی ٹیوش (پیسی) کے سا تھ مشاورتی اجلاس فلیٹی ہوٹل میں م عقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت رک پ جاب اسمبلی و ممبر صوبائی کمیٹی برائے خاتمہ جبری مشقت میاں محمد رفیق ے کی۔اجلاس میں سیکرٹری ج رل با ڈڈ لیبر لبر یش فر ٹ پاکستا سیدہ غلام فاطمہ ، طارق اعوا ڈائریکٹر ج رل پ جاب ائمپلا ےز سوشل سکےورٹی ا سےٹےوش ز، را ا محمد ح یف ڈائریکٹر پیسی، مظفر محس ڈ ائریکٹر پیسی، واز گو دل ڈ ائریکٹر پیسی، س دس خالق ایکش ایڈ، مہر صفدرعلی اےگزےکٹو ممبربی ایل ایل ایف پا کستا ،عمرا سیم پروجیکٹ کوآرڈی یٹربی ایل ایل ایف پا کستا ، سید ایاز حسی ایڈوکیٹ، شوکت چوہدری سیکرٹری ج رل پاکستا مزدور محاذ، چوہدری محمد یقعوب صدر متحدہ لیبر فیڈریش پاکستا ، طارق اعوا PILER،میڈیا ماءدگا ، بھٹہ مالکا اوربھٹہ مزدوروں ے شرکت کی ۔رک پ جاب اسمبلی میاں محمد رفیق ے کہا کہ سوشل سیکورٹی کارڈ بھٹہ مزدوروںکی ب یادی حق ہے۔ ا کا کہ ا تھا کہ وہ مزدوروں کے حالات سے واقف ہیں اور عرصہ سے ا کے مسائل حل کر ے کیلئے جدوجہد کر رے ہیں ۔ ا ہوں ے کہا کہ اسمبلی کے پلیٹ فارم کو استمعال کر کے ا کی طے شدہ اجرت دلوائیں گے۔ ا کا کہ ا تھا کہ بھٹہ مزدوروں کو معاشرے کا با عزت شہری ب ا ے کیلئے ا کو سوشل سیکیورٹی کارڈ ب ے چائیں۔ا کی مضبوط یو ی ز ہو ی چائیں تا کہ یہ لوگ اپ ے معاملات خود حل کر سکیں۔ ڈائریکٹر ج رل پ جاب ائمپلا ےز سوشل سکےورٹی ا سےٹےوش زطارق اعوا ے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پ جاب میں زیادہ تر بھٹے رجسٹر ہو چکے ہیں اور باقی رہ جا ے والے بھی جلد رجسٹر کر لیئے جائیں گے تاکہ مزدور سوشل سیکیوٹی کارڈ سے مل ے والے فوائد حاصل کر سکیں۔ا کا کہ ا تھا کہ ادارہ ے ابھی تک 7500سوشل سیکیورٹی کارڈ جاری کئے ہیں۔ا ہوں ے بھٹہ مالکا سے تعاو کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر قا و میں تبدیلی بھی کر ا پڑی تو تمام مزدوروں کے سوشل سیکیورٹی کارڈ ب ایئں گے۔ا ہوں ے کہا کہ اگر سوشل پرو ٹیکش کے ادار ے اپ ا کا م پو ر ی طر ح کریںتو بھٹہ مزدوروں کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں ۔ پروجیکٹ کوآرڈی یٹربی ایل ایل ایف پا کستا عمرا سیم ے کیا کہ اس سماجی تحفظ اور بہتر روزگار کے پرجیکٹ کے تحت بی ایل ایل ایف ے 1000سے زائد ش اختی کارڈ ب وائے، 120سے زائدسوشل سیکورٹی کارڈ، 300بچوں کیلئے تعلیم کی سہولیات، بھٹہ مزدوروں کی 9 ر جسٹرڈٹریڈ یو ی ،پی ے کاصاف پا ی،مزدوروں کیلئے لیٹری کی تعمیر جیسے مایاں کام کیئے ہیں۔ا ہوں ے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں مسائل کے حل کیلئے متحد اور مضبوط کوآرڈ یش رکھ ی ہوگی۔

مزید :

علاقائی -