سطح سمندر سے سو فٹ نیچے دس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی بوٹ ایجاد

سطح سمندر سے سو فٹ نیچے دس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی بوٹ ایجاد
 سطح سمندر سے سو فٹ نیچے دس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی بوٹ ایجاد

  


 لندن (بیورورپورٹ)جرمنی میں سی بوب نامی موٹر بوٹ ایجاد کی گئی ہے جو سطح سمندر سے سو فٹ نیچے دس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتی ہے اسکے دس گیئر جنہیں ہاتھ سے کنٹرول کیا جاتا ہے اب سمندر ی مناظر سے اس بوٹ کے ذریعے لطف اندوز ہوا جا سکے گا اور جب تیراک سطح سمندر پر آنے کا ارادہ کریگا تو اوپر جانے کا گیئر لگا کر وہ سطح سمندر پر پہنچ جائیگا ۔

مزید : صفحہ آخر