مصر ی شا ہ پو لیس نے چھا پہ مارکر8جواریوں کو گر فتارکرلیا

مصر ی شا ہ پو لیس نے چھا پہ مارکر8جواریوں کو گر فتارکرلیا


لاہور(کرائم سیل) مصر ی شا ہ پو لیس کا چھا پہ،8جواری گر فتار ،داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی نقد ی مو با ئل فو ن اپنے قبضہ میں لیکر ان کے خلا ف مقد مہ درج کر کے حوالا ت میں بند کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او مصر ی شا ہ کو مخبر خا ص نے اطلاع دی کہ ا للہ بخش روڈ کے ایک ڈیر ے پر جوا ہو رہا ہے۔ پولیس نے جمشد، نعیم، ،یا سر وسیم، محسن علی، سہیل احمد،ر فقت علی اور تو قیر ا حمد کو گر فتار کر لیا ۔

مزید : علاقائی