گرین ٹا ؤن میں نا معلو م 50 سا لہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک

گرین ٹا ؤن میں نا معلو م 50 سا لہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک


لاہور(کرائم سیل) گرین ٹا ؤن کے علاقہ میں نا معلو م 50سا لہ شخص پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا، پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو پو سٹ ما رٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں جمع کر وا دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ نا معلو م شخص کو بے ہو شی کی حا لت میں راہگیروں نے فوری طبی امداد کے لئے مقا می ہسپتا ل میں داخل کر وایا مگر وہ دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطا بق نا معلو م شخص کے ورثا کی تلاش جا ری ہے ان کے مل جا نے کے بعد اصل حقا ئق سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی