2 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردئے گئے

2 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردئے گئے


لاہور(کرائم سیل ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے 2 ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں سرکل راولپنڈی محمد اشرف کوڈی ایس پی Prisoner\'s Escort لاہور اورڈی ایس پی انٹیلی جنس لاہور قدوس بیگ کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہورکی خالی آسامیوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی