تیز رفتار کا ر نے 55سا لہ نا معلو م شخص کو ٹکر ما ر کرہلاک کر دیا

تیز رفتار کا ر نے 55سا لہ نا معلو م شخص کو ٹکر ما ر کرہلاک کر دیا


لاہور(کرائم سیل) جوہر ٹا ؤن کے علاقہ میں رات گئے تیز رفتار کا ر نے 55سا لہ نا معلو م شخص کو ٹکر ما ر کرہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا پو لیس نے لاش مردہ خا نہ میں جمع کر وا نے کے بعد کا رروائی کا آ غا ز کر دیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ رات گئے ڈاکٹر ہسپتا ل کے قر یب دوسر ی جا نب سے آ نے والی تیز رفتار کا ر نے اسے ٹکر ما ر دی اور مو قع سے فرار ہو گیا ۔ رات گئے متو فی کی شنا خت نہ ہو سکی ہے ۔

مزید : علاقائی