بہن بھائیوں سمیت چار افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بہن بھائیوں سمیت چار افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق
بہن بھائیوں سمیت چار افراد ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  


لا ہو ر (کرائم سیل)کوٹ لکھپت کے علاقے گوالہ کالونی میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم میں 2بہن بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔۔پو لیس کے مطا بق 3 بہن بھائی موٹر سائیکل پر پیپر دینے کیلئے جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے،تصادم کے نتیجے میں16 سالہ فاطمہ اور 15 سالہ توفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ صدیق شدید زخمی ہو گیاج۔جوا ں سا لہ بچو ں کی لا شیں گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ۔ اس مو قع پر ہر ا نکھ ا شک با ر تھی ۔ حا د ثہ میں جا بحق ہو نے وا لے بچو ں کی وا لد ہ نے بتا یا کہ میر ے بچے تعلیم حا صل کر نے کیلئے سکو ل جا ر ہے تھے جو ا س حا د ثہ کا شکا ر ہو ئے ، میرا گھر قیا مت کا منظر ہے اس ٹریکٹر ٹرالی کے ڈا ر ئیو ر کے خلا

ف کو ئی قا نو نی کا رروا ئی نہیں کر نا چا یتے کیو نکہ یہ حا د ثہ تھا ۔ا یس ایچ او کو ٹ لکھپت نے بتا یا کہ ر ٹریکٹر ٹرالی کے ما لک کو حر است میں لے لیا ہے لیکن متا ثر ہ خا ندا ن کو ئی قا نو نی کا رروا ئی نہیں کر نا چا یتے ۔دریں اثناکو ٹ لکھپت کے علاقہ میں رات گئے ٹرالی ا لٹنے سے 2افراد ہلاک جبکہ 3افراد کو زخمی حا لت میں ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا گیا جہا ں پر ان کی حا

لت نا زک بتا ئی جا تی ہے ۔بتا یا گیا ہے کے کچا جیل روڈ کے قریب تیز رفتار ی کے با عث ٹر یکٹر ٹرالی بے قا بو ہو کر ا لٹ گئی جس کے با عث خا تو ن سمیت 2افراد ہلاک جبکہ تین

شدید زخمی ہو گئے جنھیں طبی ا مداد کے لئے جنر ل ہسپتا ل میں دا خل کر وادیا گیا ۔

مزید : لاہور