امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ

امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ
  • امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ
  • امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ
  • امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ
  • امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ
  • امریکی طیارے کی کریش لینڈنگ

فیلا ڈیلفیا (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلا ڈیلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یو ایس ایئرویز کا ایک طیارہ کریش لینڈنگ کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق طیارہ ٹیک آف کرنے کے بعد ہوا میں بلند ہوا تو پائلٹ نے گیر میں خرابی کی وجہ سے ٹیک آف کینسل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد جہاز ٹھیک طریقے سے واپس اترنے میں ناکام رہا اور کریش لینڈنگ کا شکار ہوگیا۔جہاز میں کل 154 افراد سوار تھے اور خوش قسمتی سے کسی کو بھی سنگین چوٹیں نہیں آئیں، اس حادثے کے باعث ایئرپورٹ تقریباً 2 گھنٹے بند رہا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعہ کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی