کیااب گاڑیاں پیٹرول کے بغیر چلیں گی؟

کیااب گاڑیاں پیٹرول کے بغیر چلیں گی؟
کیااب گاڑیاں پیٹرول کے بغیر چلیں گی؟

  


لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں بلیو کیپ کے نام سے ایک ایسی کار ایجاد کی گئی ہے جس میں پیٹرول ڈالنے کی ضرورت نہیں بلکہ سڑک کنارے لگے ہوئے الیکٹرک چارجر سے اسکی بیٹری چارج کی جا سکتی ہے کوئی شخصیہ گاڑی دس پاﺅنڈ فی گھنٹہ کے حساب سے کرائے پر حاصل کر سکتا ہے اس سلسلہ میں سو کاریں متعارف کرا دی گئی ہیں جبکہ اسی سال اس قسم کی تین ہزار گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہونگی ۔

مزید : تفریح