راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں سوائن فلو ، متاثرین کی تعداد 18ہوگئی

راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں سوائن فلو ، متاثرین کی تعداد 18ہوگئی
راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں سوائن فلو ، متاثرین کی تعداد 18ہوگئی

  


 لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ناپاک اور ناپسندیدہ جانور سے پھیلنے والے وائرس سوائن فلو کا ایک کیس گوجرانوالہ میں بھی سامنے آگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے سوائن فلو کی تصدیق مقامی آبادی کنگنی والا کی ایک خاتون میںکی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی کی سالہعالیہ میں بھی سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے جس سے پنجاب میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد 18ہوگئی ہے جبکہ روان سال چار افراد اس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔

مزید : تعلیم و صحت