فیس بک پر دوستی، سپین کی اناماریہ کی گجرات کے نوجوان سے شادی

فیس بک پر دوستی، سپین کی اناماریہ کی گجرات کے نوجوان سے شادی
فیس بک پر دوستی، سپین کی اناماریہ کی گجرات کے نوجوان سے شادی

  

گجرات (ویب ڈیسک) گجرات کے نواحی گاﺅں چکوڑی بھیلوال کے رہائشی 24 سالہ ناصر عباس کی فیس بک پر سپین کی رہائشی 40 سالہ اناماریہ منڈوزہ سے دوستی ہوئی اور اناماریہ منڈوزہ تین مارچ کو پاکستان آئی اور دونوں نے کورٹ میرج کرلی۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

اناماریہ منڈوزہ نے روزنامہ دنیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گجرات خوبصورت ہے مجھے پاکستانی کلچر بہت پسند ہے ، سپین میں ہم پاکستان میں دہشت گردی، دھماکوں کا سنتے تھے لیکن پاکستان ایسا بالکل نہیں ہے یہاں کی کمبائن فیملی کا ماحول بہت اچھا ہے، پاکستان کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں۔ اناماریہ منڈوزہ 15 مارچ کو سپین روانہ ہو جائیگی اور اپنے شوہر ناصر عباس کو سپین بلانے کیلئے وہاں درخواست دیگی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

گجرات -