شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی، ڈوبنے کا امکان

شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی، ڈوبنے کا امکان
شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی، ڈوبنے کا امکان

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کی ایک آبدوز لاپتہ ہو گئی اور خیال کیا جارہا ہے کہ وہ ڈوب چکی ہے۔ روزنامہ دنیا کے مطابق امریکی فوج سے قریبی تعلق رکھنے والے جریدے کا کہنا ہے کہ یہ آبدوز ایک ایسے وقت پر لاپتہ ہوئی ہے جب خطے میں جنوبی کوریا اور امریکہ کے فوجی دونوں ملکوں کی اب تک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

شمالی کوریا کے پاس چھوٹی بڑی 70 آبدوزیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق شمالی کوریا لاپتہ آبدوز کو ڈھونڈ رہا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -