رانا داگو بتی صرف دوست ہیں رومانس کی خبریں من گھڑت ہیں‘اادکارہ شریاسارن

رانا داگو بتی صرف دوست ہیں رومانس کی خبریں من گھڑت ہیں‘اادکارہ شریاسارن
 رانا داگو بتی صرف دوست ہیں رومانس کی خبریں من گھڑت ہیں‘اادکارہ شریاسارن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی) بالی ڈو اداکارہ شریا سارن نے رانا داگو بتی کے ساتھ رومانس کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور رانا داگو بتی صرف دوست ہیں۔ایک انٹرویو میں شریا سارن کا کہنا تھا کہ داگو بتی کے ساتھ ان کے معاشقے کی خبروں سے محظوظ ہو رہی ہوں حالانکہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ان کی ملاقات داگو بتی سے ایک دوست کی سالگرہ تقریب میں ہوئی تھی تاہم بات دوستی سے آگے کبھی نہیں بڑھی۔آج بھی وہ دونوں دوستوں کی طرح ہیں۔

مزید :

کلچر -