سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی خصوصی نشست

سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی خصوصی نشست
 سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی خصوصی نشست

  

لاہور( پ ر )ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست میں تعامل کے مطابق عمل کرناکے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ قرآن کریم کو نبی کریم میں اور خلفاراشدین کے زمانے میں محفوظ کیا گیا۔حضور نبی کریم ﷺ کے ارشادات کے مطابق عمل کرنا ہی سنت ہے۔اُنہوں نے کہا۔کہ محصوص احکام پر اختلاف نہیں ہوتا۔جو بات قرآن کریم سے ثابت ہے اس میں کوئی پیچدگی نہیں۔بعض احکامات حدیث مبارکہ میں ہیں۔صحابہ کرام قرآن کریم میں دیکھتے اگر اُس میں کوئی بات نہ ہوتی تو پھر حدیث مبارکہ میں دیکھتے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -