سکالرز کو ڈگریاں جاری
لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے طاہرہ عبدالقدوس دخترعبدالقدوس کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’پاکستان میں اْردو سیرت ادب( تحقیقی مطالعہ‘ کے موضوع پر اورنوید احمد گلکوفارسی کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔