وی سی ڈاکٹر قیصر کے ساتھ بدتمیزی واقعہ کی شدید مذمت

وی سی ڈاکٹر قیصر کے ساتھ بدتمیزی واقعہ کی شدید مذمت

  

لاہور( خبرنگار)فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈیمک سٹاف ایسوسی پنجاب کے صدرڈاکٹر نعمت اللہ لغاری،پنجاب چپٹر کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ، آسا پنجاب یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ساجد رشیداور سیکرٹری پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن ڈاکٹر محبوب حسین نے صوبائی وزیر اقبال چنڑ کی طرف سے وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر قیصر مشتاق کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ہوئے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر کے خلاف ایکشن لیا جائے اور ان کو وزارت سے ہٹایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت سے نظام تعلیم بری طرح متاثر ہورہا ہے اور اساتذہ کی کارکردگی سیاست کی نظر ہو رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -