کمبوڈیا‘ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے خصوصی مہم

کمبوڈیا‘ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے خصوصی مہم

  

سیاحوں کی آمد سے کمبوڈیا کی سیاحت کی صنعت کو زبردست فائدہ حاصل ہوا ہے ، گذشتہ سال 6لاکھ 94ہزار 712چینی سیاحوں نے کمبوڈیا کا رخ کیا ، جس سے کمبوڈیا کی کئی صنعتوں کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوا ، کمبوڈیا نے چینی سیاحوں کوراغب کرنے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کیا ہے ، ان کا ہدف ہے کہ 2020تک 20لاکھ چینی سیاح کمبوڈیا کا رخ کریں ، چینی سیاحوں کی آمد کمبوڈیا کی ایئر لائن ، ہوٹل انڈسٹری کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -