چین‘ امریکی تجارتی تحقیقات پر گہری تشویش

چین‘ امریکی تجارتی تحقیقات پر گہری تشویش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چین کو چینی اعلیٰ فولادی مصنوعات کے بارے میں امریکہ کی طرف سے کی جانے والی مسلسل تجارتی تحقیقاتوں کے بارے میں انتہائی تشویش لاحق ہے ۔ امریکی محکمہ تجارت نے چین سے برآمد کی جانے والی سٹین لیس سٹیل پراڈکٹس کے بارے میں اینٹی ڈمپنگ اور کاؤنٹر ولنگ ڈپٹی کے بارے میں تحقیقات شروع کی ہیں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہائی اینڈ سٹیل پراڈکٹس کے بارے میں اسی قسم کی تحقیقات نے چینی فرموں کے مفادات پر نمایاں اثر ڈالاہے ، چین کو اس بارے میں تشویش لاحق ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -